https://www.highrevenuenetwork.com/yn6if2b2vi?key=3baa9b1915fea6b70c39fb465ca5cd9e اقبالیات - بانگِ درا (حصہ اول) | آپ کی اردو

ہفتہ، 7 جنوری، 2023

اقبالیات - بانگِ درا (حصہ اول)

0 $type={blogger}


کلام  اقبال   


January 1
2022


اس کتاب میں علامہ اقبال کی مختلف شاعری کے مجموعوں سے مختلف عنوانات کے تحت  اقبال کا کلام ناظرین کے لیے پیش خدمت ہے تا کہ ہماری نوجوان نسل جو اقبال کے کلام سے ناواقف ہو کر معاشرے میں اپنے کردار سے ناواقف ہے وہ شعوروآگہی حاصل کرکے اپنی ذمہ داریوں سے کماحقہ واقفیت حاصل کر لے۔

 اقبال کی انقلابی شاعری














 




















 بانگ ِ درا  (حصہ اول)

معزز قارئینِ کرام!  انتظار کے لیے معذرت خواہ ہوں_ گوناگوں مصروفیات اس سلسلے میں تاخیر کا سبب بنیں۔کلام ِ اقبال  کے  کے سلسلے میں  بانگِ درا سے آغاز کیا جا رہا ہے۔ تو بانگِ درا کا حصہ اول  آپ کی خدمت میں پیش ہے۔جو مختلف  مختصر عنوانات کے تحت چھوٹی چھوٹی پوسٹوں کی صورت میں وقتاََ فوقتاً پیش کیا جائے گا۔

امید ہے کہ دوست احباب بھرپور محبت اور توجہ سے نوازیں گے ۔

 

 

 

آپ کی دعاؤں کا طالب

ابوجمیل

0 $type={blogger}:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔

فیچر پوسٹیں

 
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});