https://www.highrevenuenetwork.com/yn6if2b2vi?key=3baa9b1915fea6b70c39fb465ca5cd9e ہمدردی (کلام اقبال) - آپ کی اردو | آپ کی اردو

جمعہ، 27 جنوری، 2023

ہمدردی (کلام اقبال) - آپ کی اردو

0 $type={blogger}


ہمدردی


بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا

کہتا تھا کہ رات سر پہ آئی


اُڑنے چگنے میں دن گزارا 


پہنچوں کس طرح آشیاں تک

ہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا

 

سن کر بلبل کی آہ و زاری

جگنو کوئی پاس ہی سے بولا

 

حاضر ہو ں مدد کو جا ن و دل سے

کیڑا ہوں اگرچہ میں ذرا سا

 

کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری

میں راہ میں روشنی کر وں گا


اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعل

چمکا کے مجھے دیا بنایا

 

ہیں وہ لوگ وہی جہاں میں اچھے

آتے ہیں جو کام دوسروں کے

 

 

 

 

0 $type={blogger}:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔

فیچر پوسٹیں

 
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});